#AIOU
بی اے BA
.اے ڈی پی B.S B.ED پروگرام
کے پیپر 25 اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔۔۔ اپنی اپنی رول نمبر سلپ بھی چیک کریں ۔
اور اس بات کا خاص خیال
رکھیں ۔۔
سمسٹر خزاں 2021 طلبہ
نوٹ کرلیں کہ جاری طلبہ جوابی شیٹ پر رول نمبر کی جگہ  رجسٹریشن نمبر لکھے گئے رول نمبر لکھنے کی صورت
میں پیپرز  فیل شمار کیا جاۓ گا۔
جبکہ نیو طلبہ صرف
Students ID جوابی شیٹ پر درج کریں گے ۔جس کی تفصیل رول
نمبر سلپ پر درج ہے.
Tags
AIOU Studio 9
