#AIOU
سمسٹر
بہار 2022 کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی..
فریش
طلبہ 9 مئی تک  فارم جمع کراسکتے ہیں
RS: 1000/- لیٹ فیس کے ساتھ۔
 جبکہ (جاری طلبہ)16 مئی
تک انرولمنٹ کرسکیں گے۔ لیٹ فیس RS: 1000/- کے
ساتھ۔
Apply Now : 
https://aiou.edu.pk/Onlineadmissionform.asp
Tags
AIOU Studio 9