#AiOU Result Terms Clearifications

 


👉#AiOU Result Terms Clearifications

️👇👇👇👇👇

Intimation:

R/E: Re-Appear in exams (No fee)

R/W: Re-Appear in workshops (Fee)

R/EW: Re-Appear in exams and workshops (fee of workshop)

A/W: Again Appear in workshop (fee)

A/E: Again Appear in exams (No fee(

A/EW: Again appear in exams and workshops (fee)

RL: Result Late

Fail: Readmission

_______________

Aiou:

R/E     مطلب دوبارا امتحانات ہوں گے

FAIL    مطلب دوبارہ مطلوبہ مضمون میں داخلہ لینا ہوگا اس کی اسائمنٹس کلاسز اور امتحانات دوبارہ دینا ہوں گے کیو نکہ آپ نے امتحانی مشقیں جمع نہیں کروائی یا لیٹ کروائی تھی

R/W    اس کا مطلب ہے آپ نے ورکشاپس نہیں لی اگلے سمسٹر یا اگلے سال ان مضامین کی وکشاپس لیں ورنہ ڈگری روک دی جائے گی(یادرکھیں اس صورت حال میں لگا تار تین بار آپ ورکشاپ نہیں لیتے تو آپ اس مضمون میں م

سمسٹر بہار 2022 جن طلبہ نے آن لائن اپلائی کیا تھا وہ اس لنک پر کلک کریں۔

https://fmbp.aiou.edu.pk/application/index.php

 

 دوبارہ لوئگن ہوں اور ایڈمشن اسٹیس چک کریں اگر وہاں Submitted ہے باقی کچھ نہیں تو انتظار کریں پروسسز شروع ہے۔

 

اگر Verified ہے تو مطلب Documents پڑتال کا کام مکمل ہوچکا ہے کچھ دنوں بعد ایڈمیشن کنفرم ہوجاۓ گا۔

 

اگر Verified کے ساتھ mutrication آپشن شو ہو رہا ہے تو اس مطلب آپ کا ایڈمشن کنفرم ہے اور آگے اوپن پر کلک کریں اور Username اور Password حاصل کرکے اس لنک پر کلک کریں https://enrollment.aiou.edu.pk

اور کتابوں کی اور دیگر معلومات حاصل کریں۔

 

جن طلبہ نے پوسٹ آفس کے ذریعے فارم جمع کیا ہے وہ یونیورسٹی کی طرف سے SMS کا انتظار کریں۔۔

 

سمسٹر بہار 2022 جن طلبہ نے ڈاک کے ذریعہ داخلہ کیا ہے اور ابھی تک ان کو کوئی انفارمیشن موصول نہیں ہوئی 

Post a Comment

Previous Post Next Post