نیند میں ڈرجائے یا برا خواب دیکھنے کے بعد کی دعا
اَعُوْذُبِکَلِمَاتِ اللہِ
التَّآمَّۃِ مِنْ غَضَبِہ وَعِقَابِہ وَمِنْ شَرِّ عِبَادِہ وَمِنْ ھَمَزَاتِ
الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ۔
میں اللہ تعالیٰ کی پکی
باتوں کی پناہ پکڑتا ہوں اس کے غصہ، اس کے عذاب اور اس کی مخلوق کے شر سے اور شیطانوں
کی چھیڑسے اور اس سے کہ وہ میرے قریب آئی
Tags
Islam Ki Dunya