پاسنگ پالیسی تبدیل خزاں 2021
اسائنمنٹ اور ورکشاپ (اگر اپکی کلاس میں ہے) میں الگ پاس ہونا لازمی نہیں۔ جبکہ امتحان میں 50% فیصد نمبر لینا لازمی ہے اور مجموعی طور پر بھی 50% نمبر لازمی ہے۔
مثال بی اے بی کام ایسوسی ایٹ میں فائنل رزلٹ میں اسائنمنٹ اور 70% پیپر کے نمبر ہوں گے۔ اگر پیپر میں 90 نمبر ہے تو یہ 63 بنے گے اسائنمنٹ ، میں آپکے 0 Zero نمبر ہیں پھر بھی آپ پاس ہیں۔
Tags
AIOU Studio 9