*کورس کوڈ : 417*
نوٹ: تمام سوالات کے جوابات اچھے سے یادکر یں۔
سوالات
1 پہلا سوال لازمی ہے جس کے دو جز وہوں گے۔ پہلا خالی جگہ پر ، دوسرانوٹ پر مشتمل ہوگا۔
2 برصغیر میں صوفیاء کرام نے دین اسلام کی نشر واشاعت کے لیے کیا کردارادا کیا ہے؟ جائزہ لیجئے۔
3 حصول پاکستان کے لیے با قاعدہ جد و جہد کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ تفصیل کے ساتھ بتائیں ۔
4 برصغیر میں مغلیہ سلطنت کے زوال کے اسباب اور برطانیہ کے عروج پر بحث کر میں۔
5 1857ء کی جنگ آزادی کے واقعات واثرات پر نوٹ تحریر کر میں نیز اس کی ناکامی کے اسباب تفصیلا بیان کر یں ۔
6 برصغیر میں مغلیہ سلطنت ،مسلمانوں کے دور میں مغلیہ فن تعمیرات کا جائزہ لیں ۔
7 ایوب خان کے مارشل لاء پر نوٹ لکھیں نیز اس سے ہونیوالے فوائد و نقصانات کا جائزہ لیجئے۔
7 قرارداد پاکستان سے قیام پاکستان تک رونما ہو نیوالے اہم واقعات بیان کر یں۔
7 علی گڑھ تحریک کے مقاصد کیا تھے اس تحریک نے مسلمانوں کی سیاسی ،سماجی اور مدنی زندگی پر کیا اثرات مرتب کیے؟
8 کشمیر میں حصول پاکستان کی جد و جہد پرنوٹ لکھیں نیزمسئلہ کشمیرنے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات پر کیا اثرات مرتب کیے ۔
9 ریڈ کلف ایوارڈ نے برصغیر کی تقسیم میں کیا کردارادا کیا؟ نیز 3 جون تقسیم ہند کے منصوبے کی وضاحت کر میں۔
10. 1956 اور 1962 کے آئین کے بارے میں تفصیلی بیان کر یں ۔
10 پاکستان میں اردوادب کی مختلف اصناف سخن کے ارتقاء کا تفصیلی جائزہ پیش کر میں ۔
11 تحریک خلاف کی وجوہات ،اثرات، مقاصد ونتائج کا تفصیلی جائزہ پیش کر یں ۔
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
1 قائداعظم محمدعلی جناح کے 14 نکات
2 1930 سندھ طاس معاہدہ
3 بوگرہ فارمولہ
4۔ پاکستان کے قدرتی وسائل
5 تقسیم بنگال کے اسباب واثرات ۔
6 خطبہ الہ آباد
7 فرائضی تحریک
8 ترقی پسند تحریک
9 ہندی اردو تنازعہ کے اثرات ۔
10 محمد علی بوگرہ فارمولا
11 پاکستان کے محلے وقوع کی اہمیت
12 کابینہ مشن
13 ۔ ماونٹ بیٹن کے عزائم
14۔ پاکستان کے معاشی مسائل
15۔ محمد بن قاسم اور فتح سندھ
16۔ پاکستان کے محل وقوع کی اہمیت
17 مسلم لیگ کے قیام کے اسباب اور اثرات